نیویارک،یکم ستمبر(ایجنسی) ٹینس اسٹار لینڈر پیس، ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا اپنے جوڑي داروں کے ساتھ امریکی اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گے مکسڈ ڈبلز جوڑے میں گزشتہ چمپئن پیس اور سوئٹزرلینڈ کی مارٹنا ہنگس نے پہلے دور میں امریکہ کی Sachia Vickery اور Frances Tiafoe کی جوڑی کو 6-3، 6-2 سے شکست دی.
Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">اب ان کا سامنا آسٹریلیا کی Anastasia Rodionova اور کولمبیا کی Juan Sebastian Cabal اور ساتویں سیڈ امریکہ کی Coco Vandeweghe اور Rajeev Ram راجیو رام جوڑے کے درمیان ہونے والے میچ کے فاتح سے ہوگا.
خواتین جوڑے میں ساتویں سیڈ ثانیہ اور چیک جمہوریہ کے Barbora Strycov کی جوڑی نے امریکہ کے Jada Myii Hart اور Ena Shibahara کو 6-3، 6-2 سے شکست دی.